ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

لاہوردھماکے میں ڈی آئی جی اورایس ایس پی بھی شہیدہوگئے

datetime 13  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورمیں پنجاب اسمبلی کے سامنے ہونے والے احتجاج میں ہونے والے دھماکے میں ڈی آئی جی کیپٹن(ر) مبین اورایس ایس پی زاہد اکرم ندیم گوندل بھی شہیدہوگئے ہیں  ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق کمیسٹ اپنی مطالبات کے حق میں مظاہرہ کررہے تھے کہ پنجاب اسمبلی کے سامنے سروس ر وڈ پرپہنچے تووہاں پرایک زورداردھماکہ ہواہے

یہ دھماکہ ایک خودکش بمبارنے کیاجوکہ موٹرسائیکل پرسوارہوکراحتجاج کرنے والے افراد میں گھس گیااورخود کودھماکے سے اُڑادیاجس کے نتیجے میں  ڈی آئی جی کیپٹن(ر) مبین اورایس ایس پی زاہد اکرم ندیم گوندل بھی شہیدہوگئے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…