جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

اسلام آباد ایئرپورٹ۔۔ایک اور طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بے نظیر بھٹو ایئرپورٹ اسلام آباد پر ایک اور طیارہ حادثے کا شکار ہونے سے بال بال بچ گیا۔ تفصیل کے مطابق بے نظیر ایئر پورٹ پر ایک طیارہ جو رن وے پر ٹیکسی کر رہا تھا ، اس کے ٹائر جام ہو گئے ۔ ٹائر جام ہونے کی اطلاع پر تمام دوسری پروازوں کو اسلام آباد ایئر پورٹ لینڈ کرنے کی اجازت نہیں دی گئی اور ان کا رخ لاہور کی جانب موڑ دیا گیا۔ طیارے کے ٹائر جام ہونے کی وجہ سے اسلام آباد ایئر پورٹ کو ہر قسم کی پروازوں کیلئے ساڑھے پانچ بجے شام تک کیلئے بند کر دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…