اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر جاری ’’میسج ٹی وی‘‘ کی ایک وڈیو کے مطابق جنید جمشید کے ایک دوست نے واقعہ بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب جنید جمشید پر ایئر کے احاطے میں لوگوں نے حملہ کیا اور انہیں طعنوں کا نشانہ بناتے ہوئے ان پر تشدد کرنے کی کوشش کی تو اس واقعے کے بعد جنید جمشید کے ایک دوست مولانا عمران بشیر نے جنید جمشید سے بہت گفتگو کی۔ مولانا عمران بشیر نے کہا کہ میں اس واقعے سے متعلق جنید جمشید کو تسلی دے رہا تھا تو جنید جمشید نے کہا کہ اب تسلی دینے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ کل رات میں نے خواب میں آپ ﷺ اور اماں عائشہؓ کو دیکھا ، انہوں نے جنید جمشید کے سر پر ہاتھ پھیرتے ہوئے کہا کہ جنید فکر مت کرو، تم ہمارے میں سے ہی ہو۔
’’میں نے خواب میں نبی ﷺ اور اماں عائشہؓ کو دیکھا، انہوں نے میرے سر پر ہاتھ رکھ کرکہا کہ جنید فکر نہ کرو، تم ہم میں سے ہی ہو‘‘
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی



















































