بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

نیوز لیکس سکینڈل رپورٹ کی تفصیلات منظر عام پر،اہم شخصیت محفوظ،وزیر اور مشیر سمیت تین افراد پھنس گئے

datetime 6  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیوز لیکس سکینڈل رپورٹ کی تفصیلات منظر عام پر،اہم شخصیت محفوظ،وزیر اور مشیر سمیت تین افراد پھنس گئے،ڈان نیوزلیکس کی رپورٹ تین ماہ بعد مکمل کرلی گئی ہے۔اورڈان نیوزلیکس کے بارے میں اہم انکشافات سامنے آگئے ہیں۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق ڈان نیوزلیکس کی تحقیقاتی رپورٹ کل کابینہ میں پیش کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق ڈان لیکس کی تحقیقات دستیاب شواہدکے مطابق کی گئی ہیں اور صحافی سرل المیڈاکی ٹیلی فون کالز سے بھی مددلی گئی ہے۔تحقیقات کے دوران کسی گواہ نے اہم شخصیت کو ذمہ دار نہیں ٹھہرایا،جبکہ تین افراد کو ذمہ دار ٹھہرایاگیا ہے جن میں ایک وزیر اور ایک مشیر بھی شامل ہے نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق ڈان لیکس کی تحقیقات میں ایک اعلی افسرکوذمہ دارٹھہرایاگیاہے اوراس اعلی افسرنے سرل المیڈاسے ملاقات ایک مشیرکے گھرپرکی تھی تاہم ڈان لیکس کامعاملہ جب سامنے آیاتھاتو وزیراعظم نوازشریف نے سینیٹرپرویزرشید سے وزارت اطلاعات کاقلمدان واپس لے لیاتھا۔رپورٹ میں سرل المیڈا کی کالز کا ریکارڈ بھی شامل کیاگیا ہے اورپرویز رشید کی ڈان کے ایڈیٹر سے بات چیت کا ریکارڈ بھی رپورٹ میں موجود ہے۔‎

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…