پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

آرمی چیف جنرل باجوہ سے گورنر سندھ زبیر عمر کا کیا رشتہ ہے؟

datetime 3  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صحافی عامر متین کا کہنا تھا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور گورنر سندھ محمد زبیر عمر یونیورسٹی کے زمانے میں ہم جماعت رہ چکے ہیںاور شاید وہ دوست بھی تھے۔ عامر متین نے کہا کہ یہ بات ان کی فیس بک پر لگی ہوئی تصاویر سے معلوم ہوئی ہے۔

گورنر سندھ محمد زبیر عمر جو کہ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد عمر کے بھائی ہیں وہ راولپنڈی میں ویسٹریج کے ایک تعلیمی ادارے میں پڑھتے رہے ہیں اور اس وقت اسد عمر سر سید سکول راولپنڈی میں پڑھتے تھے۔ عامر متین کا کہنا تھا کہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور محمد زبیر عمر کی تصاویر سوشل میڈیا پر دیکھی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…