پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف آف پاکستان کی اہم ملاقات ۔۔ کیا بات چیت ہوئی ؟

datetime 31  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی)وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف آف پاکستان کی اہم ملاقات ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں علاقائی اور ملکی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ منگل کو ترجمان وزیراعظم ہائوس کے مطابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سے

یہاں وزیراعظم ہائوس میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں علاقائی اور قومی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔واضح رہے کہ بھارت کی جانب سے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کا سلسہ جاری ہو چکا ہے ۔ جبکہ بھارت اپنی ہٹ دھر می کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمام الزامات ہمیشہ کی طرح پاکستان پر ہی ڈال رہا ہے۔ آرمی چیف آف پاکستان اور وزیر اعظم نواز شریف کے کے درمیان اہم ملاقات کو بھی انہیں حالات کے پیش نظر دیکھا جارہاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…