لاپتہ افراد معاملہ سنگین ہو گیا حکومت سے رپورٹ طلب کر لی گئی
اسلام آباد (آئی این پی) چیئرمین سینیٹ رضاربانی نے حکومت سے پیر تک اسلام آباد سے پانچوں لاپتہ شہریوں کے بارے میں رپورٹ طلب کر لی ۔انھوں نے سیاسی جماعتوں سے کہا ہے کہ وہ اس معاملے پرمشترکہ لائحہ عمل واضح کریں اس ضمن میں انھوں نے سینیٹر فرحت اللہ بابر کی سیاسی جماعتوں سے… Continue 23reading لاپتہ افراد معاملہ سنگین ہو گیا حکومت سے رپورٹ طلب کر لی گئی











































