قطری شہزادوں کیلئے تلور شکار کے ساتھ ساتھ کیا پیش کیا جاتا ہے؟ عیاشی کا یہ سامان پاکستان میں کون فراہم کرتا ہے؟

10  جنوری‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ قطری شیخ جو پاکستان میں آ کر کر رہے ہیں وہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ پچھلے دنوں قطری شیخ بدین میں شکار کرنے آئے، بدین سندھ کا علاقہ ہے اور وہاں پیپلز پارٹی کی حکومت ہے۔ وہاں ان قطریوں کے ساتھ 6 انڈینز بھی آ گئے۔ ان انڈینز کے پاس نہ کوئی پاسپورٹ تھا اور نہ ہی کوئی ویزہ تھا۔اس کا کیا مطلب تھا کہ یہ لوگ سیدھا اپنا جہاز پاکستان میں لینڈ کریں اور بغیر کسی روک ٹوک کے منہ اٹھا کر جہاں مرضی چلے جائیں۔

اس بات کا جواب کون دے گا کہ 6 انڈینز کیوں ساتھ آئے ان قطری شہزادوں کے۔حامد میر کا کہناتھا کہ قطری شیخ پاکستان میں صرف تلور کے شکار کیلئے نہیں آتے بلکہ یہاں ان کے پاکستانی میزبان تلور کے ساتھ ساتھ ان کی عیاشی کا بندو بست بھی کرتے ہیں۔ پاکستان میں قطریوں کو تلور کے ساتھ ساتھ پاکستان کی عزتیں بھی پیش کی جاتی ہیں۔ قطری شیخ پاکستان میں تلور کے ساتھ ان عزتوں کا بھی شکار کھیلتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…