اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کیا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف سپریم کورٹ میں پانامہ کیس جیتنے والے ہیں، اگر وہ یہ کیس جیت جاتے ہیں تو وہ اس بنیاد پر جیتیں گے دیکھیں پانامہ لیکس میں جو نام ہیں ان میں میرا نام تو نہیں، اس میں صرف میرے بچوں کا اور میرے والد کا نام آیا ہے اور میرا نام کہیں بھی نہیں اسلئے وہ یہ کیس آسانی سے جیت جائیں گے۔شاہد مسعود نے کہا کہ اللہ تعالیٰ رحم فرمائے اس ملک پر ، اس کا کوئی حال نہیں۔ قطری شہزادے کی انٹری بھی ایسے ہی ہوئی ہے جیسے اس سے قبل ایک وصیت سامنے آئی تھی۔ اس گراؤنڈ پر میاں نواز شریف یہ مقدمہ جیت جائیں گے۔
نواز شریف پانامہ کیس جیتنے والے ہیں، وزیر اعظم یہ کیس کس بنیاد پر جیتیں گے؟سینئر تجزیہ نگار کا انکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی



















































