اسلام آباد(این این آئی) صدر مملکت ممنون حسین نے چینی ہم منصب کی جانب سے سالگرہ کے موقع پر نیک خواہشات کے پیغام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ پاک چین تعلقات کو مضبوط بنانے میں ان کی ذاتی دلچسپی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان چین کے ساتھ اپنی دوستی کو بہت اہمیت دیتا ہے اور دونوں ممالک کی دوستی مضبوط بنیادوں پر استوار ہے اوردونوں ممالک نہ صرف با اعتماد دوست بلکہ سٹریٹیجک پارنٹر بھی ہیں۔
چینی صدر نے اپنے پیغام میں صدر ممنون حسین کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ان سے ماہ جون میں شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس منعقدہ تاشقند میں اپنی ملاقات اور مفید گفتگو کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ پاک چین دوستی کو تعلقات کی نئی بلندیوں تک لے جانے کے لیے ان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے متمنی ہیں۔ صدر ممنون حسین نے اپنے جواب میں چینی صدر اور عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
’’چینی صدر کا صدر ممنون حسین کو پیغام ‘‘ پاکستانی صدر نے کیا جواب دے دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
ریاض ایئرپورٹ پر زور دار دھماکا، پروازیں روکدی گئیں، مسافروں کو اہم ہدایت



















































