اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

را حیل شریف کی ریٹائرمنٹ الطاف حسین میں بھی ہمت آگئی کیا بڑا اعلان کر دیا؟

datetime 4  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (آن لائن )آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ کے بعد ایم کیو ایم لندن، کراچی میں ایک بار پھر سرگرم ہونے گلی۔متحدہ قومی موومنٹ لندن نے 21جنوری کو کراچی میں جلسہ کرنے اور ریلی نکالنے کا اعلان کر دیاہے جبکہ جلسے سے الطاف حسین خطاب کریں گے۔
ایک نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ایم کیوایم لندن کے رہنما ندیم نصرت نے کہا کہ الطاف حسین 2013میں بھی پاکستان آنا چاہتے تھے اور پاکستان آنے کی خواہش بھی رکھتے ہیں لیکن ان کی پاکستانی واپسی کے حوالے سے حتمی فیصلہ پارٹی نے کرنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایم کیوایم لندن 21جنوری کو کراچی میں جلسہ کرنے جارہی ہے جس سے الطاف حسین خطاب کریں گے۔ندیم نصرت کا کہناتھا کہ الطاف حسین 23اگست کے بیان پر معذرت کر چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…