فیصل آباد (آئی این پی)سا بق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی راجہ ریاض احمد خان کا پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت سے رابطوں کا انکشاف تفصیل کے مطا بق ذرائع نے بتایا کہ سابق سینئر وزیر سا بق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی راجہ ریاض نے پی ٹی آئی میں شمو لیت اختیار کر نے بعد مناسب عزت اور عہدہ نہ ملنے پر دلبرداشتہ ہو کر پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت سے رابطہ کر نے کا انکشاف کیا ہے ذرائع نے بتا یا کہ را بطہ کروا نے پیپلز پارٹی پنجاب کے سینئر رہنماء نے اہم کردار ادا کیا ہے پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت کے لا ہور آمد کے موقعہ پر ملاقات بھی کروا ئی جا ئے گی ذرائع نے بتا یا کہ راجہ ریاض کو پی ٹی آئی میں شدید مخا لفت کا سا منا ہے۔
تحریک انصاف کے اہم رہنماء نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کیلئے خفیہ رابطے شروع کر دیئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی سہولت متعارف
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی



















































