اتوار‬‮ ، 06 اپریل‬‮ 2025 

آصف زرداری ،بلاول اور ایان علی ،چوہدری نثار نے صاف جواب دیدیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ آصف زرداری ،بلاول اور ایان علی پرتبصرہ کے لئے میں مناسب آدمی نہیں ہوں،

انہوں نے کہا کہ سیاست کے نام پر کھچڑی پکائی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ اسلام آباد میں بچی پر تشدد کا کیس ہمارے نوٹس میں ہے۔ سیاسی پوائنٹ سکورنگ کیلئے سوشل میڈیا پرجعلی تصاویر جاری کی گئیں۔ یہ سیاست نہیں ملکی اداروں کے ساتھ تماشا کیا گیا۔

و زیر داخلہ نے کہا کہ چیف جسٹس کی تقرری میں حکومت کا کوئی عمل دخل نہیں ہوتا اور نہ ہی جج کا کسی سیاسی پارٹی سے کوئی تعلق ہوتا ہے۔ جج کس کا بھائی اور رشتہ دار نہیں ہوتا۔ سینئر لوگوں اور اہم اداروں کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے۔

موضوعات:



کالم



زلزلے کیوں آتے ہیں


جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…