ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

روسی سفیرقاتلانہ حملے میں ہلاک

datetime 19  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

استبول (مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے ترکی میں سفیرایک تقریب کے دوران گولی لگنے سے ہلاک ہوگئے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ترکی میں روس کے سفیرآندرے کارلوف ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے کہ اس دوران وہاں بیٹھے ایک شخص نے ان پرگولی چلادی جس پروہ سٹیج پرہی گرگئے جبکہ حملہ آورکوسکیورٹی اہلکاروں نے موقع پرہی ہلاک کردیا۔

روسی سفیراندرے کارلوف کوشدیدزخمی حالت میں قریبی ہسپتال پہنچایاگیالیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ۔روسی سفیرآندرے کارلوف 2003سے ترکی میں سفیرکی حیثیت سے کام کررہے تھے

russia-envoy

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…