چوہدری نثارکااستعفیٰ،وزیراعظم کوپیشکش،بڑا اعلان کردیاگیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)چوہدری نثارکااستعفیٰ،وزیراعظم کوپیشکش،بڑا اعلان کردیاگیا، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے چودھری نثار کی استعفے کی پیشکش مسترد کر دی ہے جبکہ وفاقی وزیر داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ سانحہ سول اسپتال کوئٹہ کی رپورٹ میں سرکاری نہیں ذاتی الزامات لگائے گئے۔ موقف سپریم کورٹ میں پیش کروں گا۔وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان… Continue 23reading چوہدری نثارکااستعفیٰ،وزیراعظم کوپیشکش،بڑا اعلان کردیاگیا