تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی کا اتحاد،اہم سیاسی رہنما نے حیرت انگیزاعلان کردیا
کراچی (این این آئی) مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ مستقبل میں چچا بھتیجا مل کر الیکشن لڑیں گے، شریف برادران کا مستقبل تاریک ہے، 27 دسمبر کے بعد دمادم مست قلندر ہوگا، آصف زرداری کسی سے ڈیل کرکے باہر نہیں گئے وہ علاج کے لیے باہر گئے تھے جب چاہیں… Continue 23reading تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی کا اتحاد،اہم سیاسی رہنما نے حیرت انگیزاعلان کردیا