پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وزیر اعظم نواز شریف کی ایک اور شہر میں کروڑوں روپے کی جائیدادیں نکل آئیں جائیداد کی اصل قیمت کیا ہے؟

datetime 14  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل ARY کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صحافی ارشد شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی مری میں جائیدادوں کا ذکر ان کے اثاثہ جات میں بھی ہوا ہے جس کے مطابق وہ جائیداد 10 کروڑ روپے کی ہے لیکن حقیقت میں مری میں موجود جائیدادیں 75 کروڑ روپے کی ہیں۔ کیا ان پیسوں کی رسیدیں موجود ہیں ؟
ارشد شریف نے اپنے پروگرام میں چند دستاویزات دکھاتے ہوئے کہا کہ 1994 ء میں وفاقی اینٹی کرپشن کمیٹی نے نواز شریف کو ایک خط لکھا تھا جس میں ان کی مری میں موجود جائیدادوں کے بارے میں انکوائری سے متعلق آگاہ کیا گیا تھا۔ وفاقی اینٹی کرپشن کمیٹی کے مطابق مذکورہ جائیداد کی زمین تحفہ دے کر ٹرانسفر کروائی گئی تھی۔ اس سے قبل یہ جائیداد مری امپروومنٹ ٹرسٹ کے کنٹرول میں تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…