پاک فوج میں تقرریاں اور تبادلے،ڈی جی آئی ایس آئی اورڈی جی آئی ایس پی آرتبدیل
راولپنڈی(این این آئی)پاک فوج میں کورکمانڈرپشاور، کورکمانڈربہاولپور اورڈی جی آئی ایس آئی کے تبادلوں سمیت اعلیٰ سطح پرنئی تقرریاں اورتبادلے کردیئے گئے ہیں۔اتوارکوآئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبرکوچیف آف جنرل سٹاف ،ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اخترکوپریذیڈنٹنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی جبکہ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے موجودہ… Continue 23reading پاک فوج میں تقرریاں اور تبادلے،ڈی جی آئی ایس آئی اورڈی جی آئی ایس پی آرتبدیل