منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

کئی روز کی خاموشی کے بعد بھارت نے ایک بار پھر اپنی اوقات دکھاتے ہوئے ایل او سی پر دھاوا بول دیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے کئی دن کی خاموشی کے بعد لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر دھاوا بول دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج نے آج پھر وادی نیلم میں مارٹر گولوں سے شیلنگ کی ہے جس کے بعد ایل او سی پر صورتحال کشیدہ ہو گئی ہے۔ شیلنگ میں کسی کے جاں بحق ہونے کی اطلاع سامنے نہیں آئی۔ بھارتی فوج کی شیلنگ کے جواب میں پاک فوج نے فوراََ بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی فوج کو پسپا ہونے پر مجبور کر دیا۔ پاکستان نے بھارت کی ایک بار پھر دراندازی پر شدید احتجاج کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…