یونیورسٹی کے باہر دھماکہ
ٹنڈو جام(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ سندھ کے ضلع حیدرآباد کے علاقے ٹنڈوجام میں واقع سندھ زرعی یونیورسٹی کے باہر سائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں ایک رینجرز اہلکار زخمی ہوگیا۔ابتدائی معلومات کے مطابق یاسر نامی رینجرز اہلکار معمولی زخمی ہوئے جنھیں کمبائنڈ ملٹری ہسپتال (سی ایم ایچ) حیدرآباد منتقل کردیا گیا۔ ریموٹ… Continue 23reading یونیورسٹی کے باہر دھماکہ











































