سپریم کورٹ سے بڑی خبر آ گئی حکومت نے عدالت کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے سپریم کورٹ کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے۔عدالت عظمیٰ کے حکم پرمردم شماری کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔مردم شماری میں تاخیر کے معاملے پرسپریم کورٹ نے ازخود نوٹس لیا تو عدالتی دباؤ پرحکومت بھی مردم شماری پرآمادہ ہوگئی۔ایک نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق حکومت نے مردم شماری کا عمل 15مارچ… Continue 23reading سپریم کورٹ سے بڑی خبر آ گئی حکومت نے عدالت کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے