جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

جنرل (ر) راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ سے ایک رات قبل کن اہم ترین شخصیات کی گرفتاری کا فیصلہ ہو گیا تھا

datetime 5  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ کراچی میں جو آپریشن ہو رہا ہے وہ بڑی بات ہے کیونکہ کراچی بہت مشکل جگہ ہے،

اس کے برعکس پنجاب کچھ بھی نہیں ہے۔ پنجاب میں آپریشن ہونے سے کراچی کی طرح حکومت نہیں ہل جائے گی۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ جنرل(ر) راحیل کی ریٹائرمنٹ سے ایک رات قبل یہ فیصلہ ہو گیا تھا کہ نیوز

گیٹ سکینڈل سے وابستہ اہم شخصیات کو اٹھا لیا جائے ، اس بات کا فیصلہ ہو گیا تھا کہ اہم شخصیات کو گرفتار کر لیا جائے لیکن بعد میں یہ ہولڈ کر لیا گیا تھاکہ کہیں ایسا نہ ہو کہ اس کے نتیجے میں پورا ڈھانچہ ہل کر رہ

جائے ۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ نیوز گیٹ سکینڈل کی فائل بند نہیں ہوئی بلکہ عارضی طور پر سائیڈ پر کر دی گئی ہے۔



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…