نیا وزیراعظم کون ہوگا؟ ن لیگ کے اندر نئی کہانی شروع،تین نام سامنے آگئے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اگر وزیراعظم نااہل ہوگئے تو نیا وزیراعظم کون ہوگا؟ ن لیگ کے اندر نئی کہانی شروع،جیسے جیسے پاناما لیکس کا مقدمہ آگے بڑھ رہا ہے ،مقدمے میں تضادات کی وجہ سے وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی یا سبکدوشی کے امکانات بڑھتے جارہے ہیں اور وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے استعفیٰ اورمسلم… Continue 23reading نیا وزیراعظم کون ہوگا؟ ن لیگ کے اندر نئی کہانی شروع،تین نام سامنے آگئے











































