فون پر گفتگو،ٹرمپ نے وزیراعظم نوازشریف کو بڑی یقین دہانی کروادی
اسلام آباد (این این آئی) نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کہاہے کہ پاکستانی لوگ غیرمعمولی صلاحیتوں کے حامل ہیں،وزیراعظم محمدنوازشریف لاجواب انسان ہیں اور حیران کن کام کررہے ہیں،پاکستان غیرمعمولی مواقع کاحامل شاندارملک ہے دورہ کرکے خوشی ہوگی ،نوازشریف تصفیہ طلب مسائل کے حل کیلئے جیسا کردار بھی چاہیں ادا کرنے کو تیار ہوں۔تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading فون پر گفتگو،ٹرمپ نے وزیراعظم نوازشریف کو بڑی یقین دہانی کروادی