نواز شریف نے جنرل باجوہ کو آرمی چیف لگانے سے پہلے دبئی میں کس شخصیت سے بات کی ؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی رؤف کلاسرا نے کہا ہے کہ نواز شریف نے نیا آرمی چیف لگانے کیلئے دبئی میں موجود ایک اہم شخصیت سے مشاورت کی تھی اور ان سے مشاورت کے بعد ہی یہ فیصلہ ہوا ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کو آرمی… Continue 23reading نواز شریف نے جنرل باجوہ کو آرمی چیف لگانے سے پہلے دبئی میں کس شخصیت سے بات کی ؟











































