سرتاج عزیز ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس میں شرکت کرینگے،بھارتی میڈیا
اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کے مشیربرائے خارجہ امور سرتاج عزیز بھارت کے شہر امرتسر میں ہونے والی ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ بھارتی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ سرتاج عزیز 4 دسمبر کو کانفرنس میں شرکت کیلئے واہگہ کے راستے سے بھارت آئیں گے اور کانفرنس میں شرکت کے… Continue 23reading سرتاج عزیز ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس میں شرکت کرینگے،بھارتی میڈیا