’’پاک فوج کے 16ویں آرمی چیف کا اعلان ہو گیا ‘‘ کمان کی تبدیلی کی تقریب کب اور کہاں ہوگی ؟
راولپنڈی(آن لائن)نئے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی تقرری کا اعلان ہوتے ہی استقبال کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ۔ کمان کی تبدیلی کی تقریب( منگل کی صبح) جی ایچ کیو سے ملحقہ ہاکی گراؤنڈ میں ہوگی۔ سبکدوش ہونے والے سپہ سالار جنرل راحیل شریف نئے آرمی چیف کو روایتی چھڑی پیش کریں گے۔تفصیلات… Continue 23reading ’’پاک فوج کے 16ویں آرمی چیف کا اعلان ہو گیا ‘‘ کمان کی تبدیلی کی تقریب کب اور کہاں ہوگی ؟





































