آصف زرداری نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو اچانک دبئی کیوں بلوا لیا ہے؟
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صدر اور شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری نے مشیر قانون سندھ مرتضی وہاب کو دبئی طلب کر لیاہے۔ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ اور مرتضی وہاب آصف زرداری سے ملاقات کریں گے جس میں مرتضی وہاب سے متعلق عدالتی فیصلے پر بات چیت کی جائے گی۔واضح رہے کہ مشیر قانون سندھ… Continue 23reading آصف زرداری نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو اچانک دبئی کیوں بلوا لیا ہے؟