میں تمہیں جنرل کس وقت مانوں گی؟‘‘آرمی چیف راحیل شریف کی والدہ نے وفات سے قبل انہیں کیا نصیحت کی تھی؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام کے معروف میزبان سید بلال قطب نے دعویٰ کیا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی والدہ نے اپنے انتقال سے قبل جنرل راحیل شریف کو ایک نصیحت کی تھی اور آرمی چیف اس نصیحت پر مکمل طور پر عمل پیرا ہیں۔سید بلا ل قطب نے ایک… Continue 23reading میں تمہیں جنرل کس وقت مانوں گی؟‘‘آرمی چیف راحیل شریف کی والدہ نے وفات سے قبل انہیں کیا نصیحت کی تھی؟