پانامہ کیس میں سپریم کورٹ نے بلایا تو وزیر اعظم کیاکریں گے؟سینئر سیاستدان نے بڑ ا دعویٰ کر دیا
لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کی سیاست عوام کے موڈ کے خلاف ہے ۔ دو نومبر کو اسلام آباد نہیں پی ٹی آئی کی سیاست بند ہو جائے گی وزیر اعظم آئین ، قانون اور اداروں کا احترام کرتے ہیں ،سپریم کورٹ نے طلب کیا… Continue 23reading پانامہ کیس میں سپریم کورٹ نے بلایا تو وزیر اعظم کیاکریں گے؟سینئر سیاستدان نے بڑ ا دعویٰ کر دیا











































