آصف زرداری نے وطن واپسی کاسگنل کیوں دیا؟اصل حقیقت سامنے آگئی
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت ختم ہونے سے چند دنوں قبل آصف علی زرداری نے جلد ہی ملک میں واپس آنے کا گرین سگنل دے دیا۔ سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری نے کہاہے کہ میں عنقریب پاکستان میں آجاؤں… Continue 23reading آصف زرداری نے وطن واپسی کاسگنل کیوں دیا؟اصل حقیقت سامنے آگئی











































