پاک فوج کے خلاف تقریر، سینئرسیاستدان کے خلاف سنگین الزام میں مقدمہ درج کرنے کاحکم
لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کے خلاف غداری کے مقدمے کے اندراج کی درخواست بحال کرتے ہوئے وکلاء کو 25نومبر کو دلائل کے لئے طلب کر لیا۔ گزشتہ روز چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصورعلی شاہ نے سردار آفتاب ورک کی متفرق درخواست پر سماعت کی۔… Continue 23reading پاک فوج کے خلاف تقریر، سینئرسیاستدان کے خلاف سنگین الزام میں مقدمہ درج کرنے کاحکم