اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان ممکنہ طور پر کل لندن روانہ ہو رہے ہیں۔ لندن میں کپتان کسی سیاسی سرگرمی میں حصہ نہیں لیں گے۔ذرائع کے مطابق کپتان اپنے بچوں سے ملاقات کے لیے تین روزہ دورے پر لندن جائیں گے۔ اس کے علاوہ عمران خان اپنے قریبی دوست کی ہمشیرہ کی شادی میں شرکت کریں گے۔سیاسی حلقوں میں کپتان کی اچانک روانگی کو لیکرسوالات اٹھائے جارہے ہیں مگرپی ٹی آئی ذرائع کے مطابق عمران خان کی لندن میں کوئی سیاسی سرگرمی نہیں ہوگی۔سپریم کورٹ میں کل پاناما لیکس میں سماعت کی صورت میں کپتان کے شیڈول میں ردوبدل ہو سکتا ہے۔ واضح رہے کہ پانامہ لیکس کا کیس سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے اور ہر گزرتے روز کے ساتھ اس میں نئے موڑ آتے جا رہے ہیں۔ ایسے میں بعض حلقوں کی جانب سے عمران خان کی لندن اچانک روانگی کو معنی خیز کہا جا رہا ہے۔
’’پانامہ لیکس کیس‘‘ عمران خان اچانک لندن کیوں روانہ ہو رہے ہیں؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کا جھانسہ دینے والا گینگ گرفتار،نعمان، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل
-
طالبہ فراڈ کیس میں اہم پیشرفت، گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
-
ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی



















































