’’نااہلی کا خطرہ ‘‘ وزیر اعظم کیا بڑی غلطی کر بیٹھے ہیں ؟ سینئر تجزیہ نگار کا تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد (ایکسکلوژو رپورٹ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں چل رہے پانامہ لیکس معاملہ پر ملی تازہ ترین تفصیلات کے مطابق قطرکے شہزادے حمدبن جاسم بن جبارالثانی کا تزکرہ زبان زد عام ہے ان کے بارے میں بات کرتے ہوئے سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ایڈوکیٹ اکرم شیخ ایک ہارا ہو اکیس لڑ رےہیں ۔ انکا… Continue 23reading ’’نااہلی کا خطرہ ‘‘ وزیر اعظم کیا بڑی غلطی کر بیٹھے ہیں ؟ سینئر تجزیہ نگار کا تہلکہ خیز انکشاف