چوہدری نثارعلی خان لندن روانہ ،سینئرسیاستدان کی وزیرداخلہ پرتنقید
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان سرکاری دورے پر لندن روانہ ہوگئے جبکہ ان کا یہ دورہ لندن طے شدہ تھا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان اپنے دورہ لندن میں برطانوی ہم منصب سے ملاقات کریں گے۔ اس دوران وزیرداخلہ پاک برطانیہ تعاون کے سلسلے میں اہم اجلاس… Continue 23reading چوہدری نثارعلی خان لندن روانہ ،سینئرسیاستدان کی وزیرداخلہ پرتنقید