جمعہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2025 

پاک فوج کا دشمن پر جوابی وار؟ بھارت میں صف ماتم

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاک فوج کا دشمن پر جوابی وار؟ بھارت میں صف ماتم

راولپنڈی،بھمبرسیکٹر(آن لائن)پاک فوج کا بھارت کو جوابی وار کئی مورچے تباہ کر دیئے ، کئی فوجیوں ہلاک جبکہ درجن سے زائد فوجی شدید زخمی ہوئے ہیں۔ جنگی جنون میں مبتلاء بے لگام بھارتی افواج نے لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کرکے 7پاکستانی فوجیوں کو شہید کردیا جبکہ پاک فوج کے جوانوں کی منہ توڑ جوابی کارروائی… Continue 23reading پاک فوج کا دشمن پر جوابی وار؟ بھارت میں صف ماتم

مریم نواز، حسن یا حسین کی نہیں بلکہ نواز شریف کی ایک آفشور کمپنی نکل آئی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016

مریم نواز، حسن یا حسین کی نہیں بلکہ نواز شریف کی ایک آفشور کمپنی نکل آئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اینکر پرسن نے بڑا دعویٰ کر دیا۔ تفصیل کے مطابق ARY نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اینکر پرسن ارشد شریف نے دعویٰ کیا کہ ’’ایک اور آفشور کمپنی جس کا تعلق نواز شریف سے جوڑا جاتا تھا اور حکمران جماعت کے کئی… Continue 23reading مریم نواز، حسن یا حسین کی نہیں بلکہ نواز شریف کی ایک آفشور کمپنی نکل آئی

سی پیک منصوبے کی اوپنگ مودی سرکار کو ہضم نہ ہوئی, ایل او سی پر اشتعال انگیزی کے بعد ایک اور محاذ کھڑا کر دیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016

سی پیک منصوبے کی اوپنگ مودی سرکار کو ہضم نہ ہوئی, ایل او سی پر اشتعال انگیزی کے بعد ایک اور محاذ کھڑا کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت نے ایک بار پھراوقات دکھا دی ہے۔ ایل او سی پر جاری بھارتی فوج کی جارحیت کے بعد آبی جارحیت شروع کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے دریائے چناب کا پانی روک لیا ہے ۔ جس کے باعث مرالہ راوی لنک کینال اور لوئر چناب کینال کو پانی… Continue 23reading سی پیک منصوبے کی اوپنگ مودی سرکار کو ہضم نہ ہوئی, ایل او سی پر اشتعال انگیزی کے بعد ایک اور محاذ کھڑا کر دیا

’’انتہائی افسوسناک خبر ‘‘ پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما انتقال کر گئے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016

’’انتہائی افسوسناک خبر ‘‘ پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما انتقال کر گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئررہنماجہانگیربدرکل رات انتقال کر گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ان کودل کے عارضے کی تکلیف تھی اور کل 2روز قبل انہیں حالت بگڑنے پر تشویش ناک حالت میں لاہورمیں ڈیفنس ہسپتال منتقل کردیاگیا تھا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق جہانگیربدرکودل کے عارضے کی تکلیف زیادہ ہوگئی جس پران کولاہورمیں ڈیفنس… Continue 23reading ’’انتہائی افسوسناک خبر ‘‘ پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما انتقال کر گئے

بھارت اگر جارحیت کرے گا تو ۔۔۔ پاکستان کے بھارت میں ہائی کمشنر نے دبنگ انداز میں کرارا جواب دیدیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016

بھارت اگر جارحیت کرے گا تو ۔۔۔ پاکستان کے بھارت میں ہائی کمشنر نے دبنگ انداز میں کرارا جواب دیدیا

اسلام آباد(آئی این پی )بھارت اگر جارحیت کرے گا تو ۔۔۔ پاکستان کے بھارت میں ہائی کمشنر نے دبنگ انداز میں کرارا جواب دیدیا ,پاکستان کے بھارت میں ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا ہے کہ ہماری امن کی خواہش کو کمزور ی نہ سمجھا جائے،ہم کسی ملک سے جنگ نہیں لڑنا چاہتے،اگر کوئی جارحیت کریگا… Continue 23reading بھارت اگر جارحیت کرے گا تو ۔۔۔ پاکستان کے بھارت میں ہائی کمشنر نے دبنگ انداز میں کرارا جواب دیدیا

شکریہ پاک فوج۔۔۔ چین نے اہم ترین پیغام دیدیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2016

شکریہ پاک فوج۔۔۔ چین نے اہم ترین پیغام دیدیا

گوادر (آئی این پی )پاکستان میں چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے پاکستان اور چین نے مل کر پہلی مرتبہ تجارتی قافلہ گوادر پہنچا دیا ،جس کے باعث آج کا دن انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔انہوں نے کہا اقتصادی راہداری منصوبے میں وزیراعظم نواز شریف کی حکومت اور آرمی چیف جنرل راحیل… Continue 23reading شکریہ پاک فوج۔۔۔ چین نے اہم ترین پیغام دیدیا

فیصلے کی گھڑی،کیا ہونیوالاہے؟آج کی سب سے بڑی خبر

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016

فیصلے کی گھڑی،کیا ہونیوالاہے؟آج کی سب سے بڑی خبر

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاناما لیکس کے معاملے پر وزیراعظم کیخلاف دائر درخواستوں کی سماعت (کل)منگل کو پانچ رکنی لاجر بینچ کریگا ٗ وزیر اعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز اور حسن نواز کیس کے حوالے سے دستاویزی ثبوت پیش کرینگے ۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاناما… Continue 23reading فیصلے کی گھڑی،کیا ہونیوالاہے؟آج کی سب سے بڑی خبر

چوہدری نثا رکے خلاف اقدام،خیبرپختونخوا حکومت کافیصلہ تبدیل،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016

چوہدری نثا رکے خلاف اقدام،خیبرپختونخوا حکومت کافیصلہ تبدیل،بڑا اعلان کردیاگیا

پشاور(این این آئی)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثا رعلی خان۔ آئی جی پنجاب اور آئی جی اسلام آباد اور کمانڈنٹ فرنٹیر کانسٹیبلری کے خلاف ایف آ ئی آر درج کرانے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے کیونکہ ہمیں معلوم ہے کہ ہماری ایف آئی آر کے ساتھ… Continue 23reading چوہدری نثا رکے خلاف اقدام،خیبرپختونخوا حکومت کافیصلہ تبدیل،بڑا اعلان کردیاگیا

کالعدم شدت پسند تنظیم نے شاہ نورانی درگاہ پر خووکش حملہ کرنے والے بمبار کی تصویر جاری کر دی ،حیرت انگیز انکشافات

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2016

کالعدم شدت پسند تنظیم نے شاہ نورانی درگاہ پر خووکش حملہ کرنے والے بمبار کی تصویر جاری کر دی ،حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)کالعدم شدت پسند تنظیم داعش نے شاہ نورانی درگاہ پر خووکش حملہ کرنے والے بمبار کی تصویر جاری کر دی ۔میڈیار پورٹس کے مطابق دہشت گرد تنظیم داعش نے گزشتہ شب بلوچستان کے ضلع خضدار کے قریب شاہ نورانی کی درگاہ پر ہونے والے خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کرنے… Continue 23reading کالعدم شدت پسند تنظیم نے شاہ نورانی درگاہ پر خووکش حملہ کرنے والے بمبار کی تصویر جاری کر دی ،حیرت انگیز انکشافات