کنٹرول لائن پرشرارت مہنگی پڑ گئی،بھارت کا نقصان ہوگیا،بھارتی میڈیاکادعویٰ
نئی دہلی/جموں (آئی این پی)بھارتی میڈیانے دعویٰ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے رجواری سیکٹر میں پاک فوج کی فائرنگ سے ایک بھارتی فوجی ہلاک ہوگیا۔اتوار کو بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے رجواری سیکٹر میں پاک فوج نے سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک بھارتی… Continue 23reading کنٹرول لائن پرشرارت مہنگی پڑ گئی،بھارت کا نقصان ہوگیا،بھارتی میڈیاکادعویٰ











































