حب ،درگاہ شاہ نورانی میں زور بم دھماکہ ،45 افراد جاں بحق ،100سے زائد زخمی ،بعض زخمیوں کی حالت نازک ،ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ
حب/کوئٹہ/اسلام آباد (این این آئی)بلوچستان کی ضلع خضدار کی تحصیل حب میں واقع درگاہ شاہ نورانی میں زور بم دھماکے کے نتیجے میں 45 افراد جاں بحق اور سو سے زائد زخمی ہوگئے ٗزخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے ٗ اندھیرکے باعث امدادی کاموں میں مشکلات… Continue 23reading حب ،درگاہ شاہ نورانی میں زور بم دھماکہ ،45 افراد جاں بحق ،100سے زائد زخمی ،بعض زخمیوں کی حالت نازک ،ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ