پیر‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2025 

کراچی سے بھارتی 2’’را‘‘ایجنٹ گرفتار، گرفتار ملزمان کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 15  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی کے سے بھارتی 2ایجنٹ گرفتار، گرفتار ملزمان کے تہلکہ خیز انکشافات،کراچی کی علاقے سے بھارت خفیہ ایجنسی کے 2را ایجنٹ گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ ملزمان نے انکشان کیا ہے کہ 20 سے بھی زائد ایجنٹ موجوہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں بھارت کی خفیہ ایجنسی کا ایک اور بڑا منصوبہ ناکام ہو گیا ہے ۔بھارت کی جانب سے صورتحال کو مزید کشیدہ کرنے کا ایک اور منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے ۔ دہشت گردوں نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے 20سے زائد ساتھی میں موجود ہیں۔ جس کے بعد بھارت کے مکروہ عزائم سے پردہ اٹھ گیا ہے ۔ بھارتی گرفتار را ایجنٹوں سے تفتیش میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں جن کی روشنی میں تفتیش کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دو را کے ایجنٹ کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہےاور بڑے پیمانے پر چھاپے بھی مارے جارہے ہیںَ
یاد رہے اس سے قبل پا کستان کے سیکو رٹی ادارو ں نے لسبیلہ کے سا حلی شہر گڈا نی میں کا میا ب آپر یشن کر تے ہو ئے کل بھو شن یا دجو کا اہم کا رندہ گر فتار کیا تھا، راکیش کما ر گڈا نی میں صنو بر کے فر ضی نا م سے اسکر یپ کا کا م کر رہا تھا اور بد امہ سمیت دیگر سنگین وارداتو ں میں ملو ث رہا ۔ راکیش کما ر بد امنی پھیلا نے اور پر تشدد کا رروائیو ں کی ہدا یت دیتا تھا پا کستان میں کل بھوشن یا دیو کی نشا ندہی پر را کے خلا ف کا میا ب کا رروائیو ں کے بعد بھا رت نے ایرا نی علاقہ چا ہ بہا ر میں مو جو د ایجنٹو ں کو وہا ں سے نکا لنے کا پلا ن بنا یا ہے جس کے دو آفیسر ایران پہنچ چکے ہیں را کے ایجنٹو ں کو ٹا سک دیا گیا ہے ایران میں مو جود کل بھو شن یا دیو کے سا تھیو ں کو بھا رت کی بجا ئے کسی دو سرے ملک فرار کر وا یا جا ئے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رونقوں کا ڈھیر


ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…