نواز شریف مشکل میں ۔۔۔ تحریک انصاف نے دھماکے دار ثبوت سپریم کورٹ میں جمع کروا دیئے، ثبوتوں میں کیا، کیا ہے؟
اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف نے پاناما لیکس سے متعلق686صفحات پرمشتمل دستاویزات اور شواہد سپریم کورٹ میں جمع کرادیے۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق عمران خان کے وکیل نعیم بخاری نے پاناما لیکس میں وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے گھر والوں کے اثاثوں سے متعلق دستاویزات اور شواہد سپریم کورٹ رجسٹرار آفس میں جمع کرادیئے… Continue 23reading نواز شریف مشکل میں ۔۔۔ تحریک انصاف نے دھماکے دار ثبوت سپریم کورٹ میں جمع کروا دیئے، ثبوتوں میں کیا، کیا ہے؟











































