جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

آرمی چیف کی جانب سے پرویز رشید کی فوج کے خلاف تقریر وزیر اعظم نواز کے سامنے چلائی گئی ہے

datetime 18  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار نے بڑا دعویٰ کر دیا۔ تفصیل کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام یں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار نے کہا کہ جہاں تک میری اطلاعات ہیں ایک میٹنگ میں پرویز رشید نے جو باتیں کی تھیں فوج کیخلاف کہ فوجی جرنیل آتے ہیں اور ملک کو تباہ کرتے ہیں ، پھر کہا جاتا ہے کہ نواز شریف آئے اور اس ملک کو بچائے۔ سینئر تجزیہ نگار نے کہا کہ میری اطلاعات کہ مطابق کسی ایک میٹنگ میں نواز شریف کے سامنے باقاعدہ پرویز رشید کا وہ بیان چلایا بھی گیا ہے کہ جناب آپ کے یہ منسٹر صاحب ہیں ، ان کو سنیں اور اگر پرویز رشید اپنا کوئی پوائنٹ آف ویو پیش کرنا چاہیں تو حکومت کو دیں۔ سینئر تجزیہ نگار رؤف کلاسرا نے کہا کہ فوج کی جانب سے نواز شریف کو پرویز رشید کا بیان چلوا کر سنایا گیا ہے۔ اور نواز شریف کو یہ کہا گیا ہے کہ ایک طرف تو آپ سارا قصور سرل المیڈا کا کہہ رہے ہیں اور دوسری طرف آپ کے وزراء کیا کر رہے ہیں؟ رؤف کلاسرا نے کہا کہ یہ بیانات ان دنوں میں دیئے جا رہے ہیں جب جنرل راحیل شریف آرام سکون سے ریٹائرمنٹ لینے والے ہیں ۔ راحیل شریف نے ایک مقبول دور گزارا ہے۔


Pervaiz Rasheed's hate speech was shown to PM… by thezed-lad

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…