منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت پاکستان پر حملہ کر رہا ہے‘ صحافی کے سوال پر جنرل راحیل شریف نے کیا جواب دیا؟ پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے صحافی نے سوال کیا کہ بھارت ایل او سی پر جارحیت کرتے ہوئے پاکستان پر حملہ کر رہا ہے جس پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جواب دیا کہ میں روزانہ آپ سے بات کرتا ہوں، آج رہنے دیں، کسی پریشانی کی ضرورت نہیں۔ پاکستان کا دفاع محفوظ ہاتھوں میں ہے اور ہم نے ہمیشہ بھارت کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔ بھارت جان چکا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ کیا کر سکتا ہے۔ آرمی چیف نے کہا کہ بھارت نے ہمارے 7 جوان شہید کئے تھے جواب میں ہم نے بھی 11 فوجی بھارت کے ہلاک کر ڈالے ، اس لئے بھارت کو اچھی طرح اندازہ ہے کہ ہم کیا کر سکتے ہیں۔ بھارت ہمیشہ جارحیت میں پہل کرتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…