منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی ہتھیاروں نے عالمی منڈیوں میں اپنا لوہا منوایا ہے،وزیراعظم نوازشریف

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستانی ہتھیاروں نے عالمی منڈیوں میں اپنا لوہا منوایا ہے،وزیراعظم نوازشریف

کراچی (نیوزایجنسیاں+مانیٹرنگ ڈیسک)جدید دفاعی ہتھیاروں کی4روزہ نویں نمائش آئیڈیاز2016 کاباقاعدہ افتتاح کردیا گیا جبکہ وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں ہتھیاروں کی دوڑ کے خلاف ہے مگر آلات حرب کا استعمال قیام امن کے لئے نا گزیر ہے.پاکستانی ہتھیاروں نے عالمی منڈیوں میں اپنا لوہا منوایا ہے . دہشت گردی کے خاتمے… Continue 23reading پاکستانی ہتھیاروں نے عالمی منڈیوں میں اپنا لوہا منوایا ہے،وزیراعظم نوازشریف

نیا آرمی چیف،جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم کو ایڈوائس دیدی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

نیا آرمی چیف،جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم کو ایڈوائس دیدی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف کوآرمی چیف جنرل راحیل شریف نے نئے آرمی چیف کی نامزدگی کےلئے اپنی ایڈوائس دے دی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی جانب سے وزیراعظم کو اپنی ایڈوائس دے دی گئی ہے۔ آرمی چیف نے وزیراعظم کو ایڈوائس دی ہے کہ وہ اس بات… Continue 23reading نیا آرمی چیف،جنرل راحیل شریف نے وزیراعظم کو ایڈوائس دیدی

سعودی عرب نے جنرل راحیل شریف کو بڑی پیشکش کردی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

سعودی عرب نے جنرل راحیل شریف کو بڑی پیشکش کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی جانب سے الوداعی ملاقاتیں شروع کرنے کے بعد نئے آرمی چیف کی تقرری کے بارے میں صورتحال واضح ہو گئی ہے۔ وزیراعظم محمد نوازشریف نے اس معاملہ پر مکمل ’’خاموشی‘‘ اختیار کئے رکھی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان… Continue 23reading سعودی عرب نے جنرل راحیل شریف کو بڑی پیشکش کردی

صرف 3 منٹ میں نئی دہلی تباہ ،پاکستان کادھماکہ خیزاعلان،خطرناک ترین ہتھیار سامنے لے آیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

صرف 3 منٹ میں نئی دہلی تباہ ،پاکستان کادھماکہ خیزاعلان،خطرناک ترین ہتھیار سامنے لے آیا

کراچی(آئی این پی )پاکستانی بیلسٹک میزائل ’’شاہین III‘‘ صرف 3 منٹ میں نئی دہلی کو تباہ کرسکتا ہے ،شاہین سوم کو بیک وقت کئی وارہیڈز سے لیس اور اس کا مجموعی وزن 1000 کلوگرام تک ہوسکتا ہے، میزائل کی رینج 2750 کلومیٹر یعنی 1700 میل ہے اور یہ اپنے ہدف کو 22,226 کلومیٹر فی گھنٹہ… Continue 23reading صرف 3 منٹ میں نئی دہلی تباہ ،پاکستان کادھماکہ خیزاعلان،خطرناک ترین ہتھیار سامنے لے آیا

پاکستان پر حملہ مہنگا پڑ گیا،بھارت نے پاک فوج سے چھپنے کیلئے بڑے منصوبے کا اعلان کردیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستان پر حملہ مہنگا پڑ گیا،بھارت نے پاک فوج سے چھپنے کیلئے بڑے منصوبے کا اعلان کردیا

سرینگر(آئی این پی)بھارتی حکومت نے جنگ بندی لائن اور ورکنگ باؤنڈری پر نئے بنکروں کی تعمیر شروع کر تے ہوئے منصوبے کے لئے 50کروڑ روپے مختص کر دیئے ہیں۔ بنکرز کی تعمیر کے اس منصوبے کیلئے فنڈز بھارت کی مرکزی حکومت نے فراہم کئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بھارتی حکومت نے جنگ بندی لائن پر… Continue 23reading پاکستان پر حملہ مہنگا پڑ گیا،بھارت نے پاک فوج سے چھپنے کیلئے بڑے منصوبے کا اعلان کردیا

نواز شریف 5آرمی چیف نامزد کرنے والے پہلے وزیر اعظم بن جائینگے

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

نواز شریف 5آرمی چیف نامزد کرنے والے پہلے وزیر اعظم بن جائینگے

رحیم یار خان(آن لائن ) وزیر اعظم محمد نواز شریف 5 آرمی چیف نامزد کرنے والے پہلے پاکستانی وزیر اعظم بن جائینگے۔ توقع ہے وہ آئندہ چند روز کے دوران موجودہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ریٹائر منٹ کے بعد نئے آرمی چیف کا اعلان کریں گے اس سے قبل وہ جنرل آصف نواز… Continue 23reading نواز شریف 5آرمی چیف نامزد کرنے والے پہلے وزیر اعظم بن جائینگے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی کمیٹی میں پاکستان کی کشمیریوں کو حق خود ارادیت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی کمیٹی میں پاکستان کی کشمیریوں کو حق خود ارادیت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا نے کہاہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی 193 رکنی کمیٹی معاشرتی، انسانی اور ثقافتی معاملات پر کام کرتی ہے۔ کمیٹی میں پیش کی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ کشمیری عوام کو حق خود ارادیت ملنا ان کا حق ہے۔ بہتر ممالک نے قرار داد کی… Continue 23reading اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی کمیٹی میں پاکستان کی کشمیریوں کو حق خود ارادیت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

پاک فوج کے سپہ سالار کی تبدیلی کی تقریب کہاں ہوگی؟ جنرل راحیل شریف اپنی ’چھڑی‘ کس کے حوالے کریں گے؟

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاک فوج کے سپہ سالار کی تبدیلی کی تقریب کہاں ہوگی؟ جنرل راحیل شریف اپنی ’چھڑی‘ کس کے حوالے کریں گے؟

راولپنڈی (آن لائن) پاک فوج کے سپہ سالار کی تبدیلی کے لئے تقریب کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔ نئے آرمی چیف کے لئے تقریب29نومبر کی صبح جی ایچ کیو سے ملحقہ ہاکی گراؤنڈ میں ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق پاک آرمی کے نئے سپہ سالار کی تبدیلی کیلئے تقریب کی تیاریاں شروع کر دی… Continue 23reading پاک فوج کے سپہ سالار کی تبدیلی کی تقریب کہاں ہوگی؟ جنرل راحیل شریف اپنی ’چھڑی‘ کس کے حوالے کریں گے؟

نئے آرمی چیف کا اعلان کر دیا جاتا مگر وزیر اعظم کو اس بات سے کس نے روکا ؟

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

نئے آرمی چیف کا اعلان کر دیا جاتا مگر وزیر اعظم کو اس بات سے کس نے روکا ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مد ت ملازمت ختم ہونے کو ہے اور اب عوام کو شدت سے نئے آرمی چیف کا انتظار ہے جو دنیا کی بہترین فوج کی کمان سنبھالیں گے ۔ آرمی پروٹوکول کے مطابق عمومی طور پر آرمی چیف کی الوداعی تقریبات کا آغاز 3سے 4ماہ پہلے… Continue 23reading نئے آرمی چیف کا اعلان کر دیا جاتا مگر وزیر اعظم کو اس بات سے کس نے روکا ؟