بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

(ن) لیگ عمران خان کو بدنام کرنے کیلئے کیا طریقہ اختیار کرنے والی ہے؟ سینئر تجزیہ نگار نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار کے تہلکہ خیزدعویٰ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار نے دعویٰ کیا کہ نواز لیگ نے تحریک انصاف کی پارٹی چھوڑ دینے والی دو تین اہم شخصیات کی خدمات حاصل کی ہیں جو آئندہ چند روز میں دھرنا ناکام بنانے کیلئے بہت ایکٹو ہو جائیں گی۔ سینئر تجزیہ نگار و صحافی صابر شاکر نے دعویٰ کیا کہ (ن) لیگ نے ایک خاتون کی خدمات بھی حاصل کر لی ہیں اور وہ پاکستان میں موجود ہیں۔ جبکہ ایک خاتون کیلئے کوشش کی جار ہی ہے کہ انہیں بھی دھرنا ناکام بنانے اور عمران خان کو گنداکرنے کیلئے پاکستان لایا جائے ۔ وہ خاتون، امریکہ یا برطانیہ میں مقیم ہیں۔ (ن) لیگ کی حکومت کوشش کر رہی ہے کہ اس خاتون کو کسی اچھے سے چینل بی بی سی یا سی این این یا کسی بڑے اخبار کو انٹرویو دلوا دیا جائے جس میں وہ عمران خان کی ذاتی زندگی کو ڈسکس کریں اور ان کی کردار کشی کریں۔


PMLN Is Trying To Convince …… by pakawaam2

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…