بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

اسلا م آبادسیل کردیاگیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی طرف سے اسلام آبادکے لاک ڈائون اوربعدمیں آج جمعرات کے روزخواتین پرپولیس تشد د پرعمران خان کی کال پرملک بھرمیں احتجاج شروع کردیاگیاہے اورتحریک انصاف کے کارکنان نے مختلف شہروں میں ٹائرزجلاکراحتجاج شروع کردیاہے جس کے پیش نظرحکومت نے اسلام آبادکومختلف مقامات پرکنیٹنرزلگاکرسیل کردیاگیاہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسلام آبادکے تمام داخلی راستوں جن میں فیض آباد،گولڑہ موڑ،کرال چوک ،کشمیرہائی وے ،اسلام آبادایکسپریس ہائی وے اوردیگرراستے مکمل طورپربندکردیئے گئے ہیں اورلوگوں اسلام آبادسے باہرجانے کی اجازت ہے لیکن اسلام آبادمیں اندرآناکسی کےلئے بھی ممکن نہیں رہاہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس وقت اسلام آبادمیں داخل ہونے کی کوشش میں درجنوںفرادکوگرفتارکرلیاگیاہے جن کومختلف نامعلوم مقامات پرمنتقل کردیاگیاہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…