پیر‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2026 

LOC پر گزشتہ 48 گھنٹوں سے فائرنگ کیوں بند ہے؟ سینئر تجزیہ نگار کا حیران کن دعویٰ

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اور ایل او سی پر بھارتی جارحیت کا کوئی نہ کوئی آپس کا تعلق ہے، ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ نواز شریف اور ایل اوسی پر فائرنگ کا آپس میں کوئی نہ کوئی تعلق ضرور ہے کیونکہ جب بھی میاں نواز شریف خوش ہوتے ہیں تو ایل او سی پر فائرنگ نہیں ہوتی ۔
آئندہ چند روز میں اگر پانامہ لیکس پر معاملہ بگڑ گیا تو ایل او سی پر ایک بار پھر فائرمگ شروع ہو جائے گی۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ گزشتہ 48 گھنٹوں سے ایل او سی پر گولہ باری اور فائرنگ کا سلسلہ کیوں بند ہے؟ اِ دھر میاں نواز شریف خوش ہوتے ہیں تو LOC پر فائرنگ بند ہو جاتی ہے۔ شاہد مسعود نے کہا کہ یہ سوال زور پکڑتا جا رہا ہے کہ میاں نواز شریف بحران کا شکار ہوتے ہیں تو LOCپر فائرنگ شروع ہو جاتی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے


اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…