اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی دھرنے میں خیبر پختونخواہ حکومت کی شرکت کے اعلان کے بعد وفاقی حکومت اور خیبر پختونخواہ حکومت کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ تفصیل کے مطابق وفاقی حکومت کے اتحادیوں نے صوبہ خیبر پختونخواہ میں گورنر راج لگانے کی تجویز دیدی ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پرویز خٹک کے تحریک انصاف دھرنے میں شمولیت کے فیصلے سے وفاقی حکومت اور کے پی کا حکومت کا تنازعہ زور پکڑ گیا ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت کو تجویز پیش کر دی گئی ہے کہ وہ صوبے میں گورنرراج لگا دیں یا تحریک عدم اعتماد لے آئیں۔ دوسری جانب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ نے بھی کہا ہے کہ وفاقی حکومت سے کوئی امید نہیں وہ صوبے میں گورنر راج بھی لگا سکتے ہیں ۔
خیبر پختونخواہ میں گورنر راج!! بڑی خبر آ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
گھر بیٹھے شناختی کارڈ پر تصویر اور مستقل پتہ تبدیل کروانے کا طریقہ
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
پولیس کی 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی تحویل میں رکھنے کی تصدیق
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی



















































