جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

کپتان کے کھلاڑیوں کے ہمراہ پش اپس ۔۔عمران خان کس کس رہنماء پر بازی لے گئے؟ نواز شریف کو کیا نفسیاتی پیغام دیا؟دلچسپ خبر

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(ایکسکلوژو رپورٹ) نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اپنی رہائش گاہ سے باہر نکل آئے اور کارکنوں کا خون گرماتے رہے اور انہیں جوش دلاتے رہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق عمران خان بنی گالہ میں اپنی رہائش گاہ سے باہر آکر کارکنوں کے ساتھ پش اپس کے مقابلے کرتے رہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق عمران خان نے کارکنوں کو جوش دلانے کیلئے پش اپس کا چیلنج کیا تو عمران خان کے علاوہ کوئی مرکزی رہنماء پش اپس کیلئے رضا مند نہ ہو سکا اور عمران خان اکیلے گلوکار سلمان احمد کے ہمراہ پش اپس لگاتے رہے۔ جبکہ جہانگیر ترین، شاہ محمود قریشی اور دیگر مرکزی رہنماء فٹنس نہ ہونے کے باعث پش اپس لگانے سے کتراتے رہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق عمران خان نے کارکنوں کے ہمراہ لگاتار کئی پش اپس لگا کر بہترین فٹنس کا عملی مظاہرہ کیا اور حکمران جماعت کو نفسیاتی طور پر ایک پیغام دیتے رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…