منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شریف کو’’ شریف‘‘ نہ بچائے تو’’ شریف‘‘ نہیں بچتا! سینئر سیاستدان کے بیان نے تہلکہ مچا دیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ایڈوائزر چیئرمین تحر یک انصاف ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ شریف کو’’ شریف‘‘ نہ بچائے تو’’ شریف‘‘ نہیں بچتا ،عوام راتوں کے رابطے اورکرپشن کے ضا بطے ماننے سے انکا ری ہوچکی ہے ،نواز شریف پا ک فوج کو بھی پنجاب پولیس بنا نا چا ہتے ہیں،جمہوریت کو خطرہ ’’احتجا ج‘‘ سے نہیں’’نواز‘‘سے ہے ،ملکی مفادات اور عوامی حقوق کیلئے بڑی سے بڑی قربا نی دے سکتے ہیں۔ان خیالا ت کا اظہا ر انہوں نے حکومت کی طرف سے کا رکنا ن کو ہراساں کرنے ‘ گرفتا ریوں اور کریک ڈاؤن کے بعد اپنے دفتر میں2نومبر کو اسلام آبا د روانگی کے سلسلے میں منعقدہ میٹنگ اور میڈیا کے نما ئندوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔ ایڈ ؤئزر چیئر مین تحر یک انصاف ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا ہے کہ میا ں صا حب کی تلاشی نہ دینے ضد کی وجہ سے ملک آج نا زک ترین دور سے گزر رہا ہے اس لئے جمہوریت کواصل خطرہ احتجا ج سے نہیں بلکہ نوازشریف سے ہے۔انہو ں نے کہا کہ نواز شریف پا ک فوج کو بھی پنجاب پولیس بنا نا چا ہتے ہیں اورن لیگ عوام اور قومی اداروں کا ٹکراؤ چاہتی ہیں۔ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ عوام با شعور ہو چکی اب وہ راتوں کے رابطے اورکرپشن کے ضا بطے ماننے سے انکا ری ہوچکی ہے اور تحریک انصاف عوام کی دل کی آواز سنتے ہوئے ملکی مفادات اور عوامی حقوق کیلئے بڑی سے بڑی قربا نی دے سکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…