بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

عارف علوی سمیت تحریک انصاف کے تین اہم رہنماء گرفتارکہاں منتقل کر دیا گیا؟

datetime 31  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(ایکسکلوژ رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں عارف علوی، عمران اسماعیل اور عمر چیمہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پولیس نے تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں کو بنی گالہ جانے سے روک دیا تو تینوں مرکزی رہنماء وہاں دھرنا دے کر بیٹھ گئے جس پر پولیس نے تینوں رہنماؤں کو زبردستی گرفتار کرکے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق عارف علوی،عمران اسماعیل اور عمر چیمہ کو دھرنا دے کر بیٹھنے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء بنی گالہ جانے چاہتے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…